نیمروز: چوکی فتح،آفسر سمیت 10 ہلاک، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج شہر اور ضلع خاشرود میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع خاشرود کے پشت حسن کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، 9 اہلکار ہلاک، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں، جب کہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی، جب کہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

صوبائی دار الحکومت زرنج شہر سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ کاکڑان گلی کے علاقے میں مجاہدین نے اہم انٹلی جنس آفسر (نجیب شیرزئی ولد خدای شیرزئی) کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ہلاک اور ان کے محافظ کو زخمی کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*