بادغیس: چیک پوسٹ فتح، دشمن فرار، 2 ہلاکتیں

صوبہ بادغیس کے مرغاب اور مقر اضلاع میں فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ درویش محمدانو کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 2 اہلکار زخمی، جب کہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

ضلع مقر سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ترکوں کے علاقے میں آپریشن کرنے والوں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن نے نقصانات آٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*