زابل: لیزر گن حملہ، 2 اہلکار ہلاک

صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں فوجیوں پر لیزر گن حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات سرخ سنگ کے علاقے میں عبد الحنان چوکی میں تعینات 2 فوجیوں کو مجاہدین نے لیزر گن سے نشانہ بناکر مار ڈالے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*