تخار، کنڑ و لغمان،چار اہلکار ہلاک و زخمی، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار، لغمان اور کنڑ صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ تخار ضلع بنگی قلعہ کے علاقے ہزارہ قشلاق  کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی اور مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر اور ایک کلاشنکوف کو غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے منوکنڈاو کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

دوسری جانب بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ لغمان ضلع دولت شاہ کے کنداکوری کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*