گرشک: حملہ ودھماکہ، ٹینک وگاڑی تباہ، 6 اہلکار ہلاک

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق چینہ ماندہ، کونجک، حیدر آباد، پارچاؤ اور نہر سراج کے یخچال کے مقام پر دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے ایک ٹینک ایک کاماز گاڑی تباہ اور 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*