قندہار: گشتی پارٹی پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

صوبہ قندہار ضلع شوابک میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ سروچاہان کے علاقے میں پارٹی پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*