ہلمند: حملے ودھماکے، 2 ٹینک تباہ، 21 فورسز ہلاک

صوبہ ہلمند کے گرشک، نادعلی وگرمسیر اضلاع میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ سیدان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ کونجک کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ایک اور ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جہادی ذرائع نے کہ کہ پیر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ پارچاؤ کے علاقے میں مجاہدین نے لیزر گن سے 12 اہلکار ہلاک کردیے۔

ضلع گرمسیر سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز صبح کے وقت تختہ پل، جوگرام اور خاشہ بازار کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر جن کے ساتھ امریکی فضائیہ بھی ساتھ تھا مجاہدین کے پہلے سے نصب شدہ بارودی سرنگوں سے یکے بعد دیگرے پانچ بم دھماکے ہوئے، جس سے 8 اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جب کہ 2 مزید شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع نادعلی سے کہا کہ اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ لیزر گن سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*