جلال آباد، پولیس آفسر سمیت 5 اہلکار قتل، گاڑی تباہ

پولیس اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت جلال آباد شہر کے جندرماپل کے قریب مجاہدین نے پولیس آفسر یارمحمد کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

دریں اثناء جائے واردات پہنچنے والے اہلکاروں پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور ان کی گاڑی تباہ ہوئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*