خوست و غزنی، چوکی وپارٹی پر حملہ، 2 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور غزنی صوبوں میں دشمن کی چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت صوبہ خوست ضلع موسی خیل کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے فوجی چوکی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار مارا گیا۔

دوسری جانب پیر کےروز شام کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے کوہ باد کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*