فراہ: آپریشن، 9 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ، 77  ہلاک وزخمی

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں آپریشن کرنے والے فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق 2017-11-27 پر نا کام دشمن نے امریکی طیاروں ہمراہ شیوان، کنسک، گرانہ، گنج آباد، خواجہ خدر اور کال قلعہ کے علاقوں میں چوکیوں بنانے کی خاطر آپریشن کا آغاز کیا، جنہیں  مجاہدین نے مسلسل حملوں اور بارودی سرنگوں کا  نشانہ بنایا،جس سے 9 ٹینک، 2 فوجی گاڑیاں تباہ، 35 اہلکار ہلاک، 42 زخمی، جب کہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے بمباری اور مارٹرتوپوں سے 2 شہری شہید، 6 بچوں سمیت 17 زخمی، اور 11 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*