بغلان، پولیس پر حملہ، گاڑی تباہ، 6 اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق پیرکےروز شام کے وقت مجاہدین نے شہر کہنہ کے قریب باغ شرکت کے مقام پر پولیس کاروان پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 6 اہلکار بھی لقمہ اجل بن گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*