فاریاب: دعوتی سلسلہ، پانچ جنگجو سرنڈر

صوبہ فاریاب ضلع المار میں پانچ جنگجوؤں نے مجاہدین کے مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز چغاتک اور میر شادہ کے علاقے میں پانچ جنگجو (غلام سخي ولد پیغمبرقل، محمد الله ولد عبد الله ، عبد الرشید ولد عبد الرسول،امان الله ولد عبد الحمید اور ذبیح الله ولد عبد المجید) مجاہدین سے آملے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*