زابل: چوکی پر حملہ، سات اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ زابل ضلع میزانہ میں چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ مکرک کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک، جب کہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*