ننگرہار و کنڑ، بیس و پارٹی پر حملہ، 2 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور کنڑ صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر سے قبل صوبہ ننگرہار ضلع بٹی کوٹ کے چاردہ کے علاقے میں مجاہدین نے خادم اللہ نامی فوجی کو قتل کردیا۔

دوسری جانب منگل کے روز شام کے وقت صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد کے شلغش کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار کی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*