غزنی، فوجی بمباری سے مسجد مہندم، گاڑیاں تباہ

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ میں سویلین آبادی پر بمباری کی۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صلیبی غلاموں نے نوروزخیل کے علاقے پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک مسجد مہندم ہونے کے علاوہ تین گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوئیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صلیب کے غلاموں نے شلگر میں مسجد کو مہندم کردیا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*