میدان و پکتیکا، فورسز پر حملے، تین ہلاک

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے میدان اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے پتنگ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ کے شاہ طور کے علاقے میں اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی قتل جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*