غزنی، جنگجو کمانڈر  محافظ سمیت قتل

جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع دہ یک میں مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت خاشک کے علاقے میں مجاہدین نے سفاک جنگجو کمانڈر ظاہر کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا، جبکہ ایک شرپسند زخمی بھی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*