بادغیس: چوکی فتح، کمانڈر سمیت 5 گرفتار، اسلحہ غنیمت

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ جہ خوجہ کے علاقے میں واقع چوکی پر رابط مجاہد کی توسط سے حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر سمیت پانچ اہلکار گرفتار ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن، ایک راکٹ لانچر، 2 کارمولی بندوق، 2 ہیوی مشن گن، 2 بم آفگن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*