بادغیس: لیزر گن حملہ، ایک فوجی ہلاک

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں مجاہدین نے فوجی کو نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ غورتو کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی لیزر گن سے نشانہ بناکر مار ڈالا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*