ہلمند: امریکی اڈے پر میزائل حملہ

صوبہ ہلمند ضلع واشیر میں امریکی اڈے پر مجاہدین نے میزائ داغے۔

ذرائع کے مطابق منگل کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے امریکی فوجی اڈے پر سکربیس توپ سے میزائل داغے، جو اہداف پر گرکر دشمن کے لیے نقصانات کا سبب بنے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*