نیمروز: کاروان پر حملہ، 3 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں فوجی کاروان پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ حاجی وزیر گاؤں کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے 2 ٹینک اور 2 گاڑیاں تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب سپین گومبد کے علاقے میں بدھ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*