غزنی،اپکسپائر ادویات نذرآتش، 4 اہلکار ہلاک

صوبہ غزنی کے شلگر اور گیلان اضلاع میں دشمن پر حملے،جبکہ کمیشن کے کارکنوں نے ضلع واغظ میں ادویات نذرآتش کردیے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق امارت اسلامیہ کے صحت کمیشن کے کارکنوں نے ضلع واغظ کے تمام میڈیکل اسٹوروں کی چیکنگ کے بعد  ایکسپائر ادویات کو تحویل میں لیکر منگل کے روز سہ پہر کے وقت  مجمع عام میں نذرآتش کردیے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت ضلع شلگڑ کے نظرخان کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو  فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے ضلع گيلان کے لطیف کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*