میدان، مجاہدین کی کاروائی، دو فوجی گرفتار

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں کٹھ پتلی فوجوں کو گرفتار کرلیے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز  مجاہدین نے کابل، قندہار قومی شاہراہ پر چیکنگ کے دوران کابل انتظامیہ کے دو فوجیوں سیدآدم اور محمود باشندہ صوبہ ہلمند ضلع کجہ کی کو اسناد سمیت گرفتار کرلیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*