خوست و نورستان دھماکے،3 اہلکار ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر خوست اور نورستان صوبوں میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ خوست ضلع علی شیر کے شینکی کے علاقے میں سریع فورس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے بینوزئی کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکے نے ایک جنگجو کی جان لی۔۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*