فراہ: بارودی سرنگ سے ٹینک تباہ، ہلاکتیں

صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلعی بازار میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*