گرشک: سنائپر گن حملہ، 2 ہلاکتیں

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں پارٹی پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق تورئی شاہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، جب کہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*