زابل: گشتی پارٹی پر بم دھماکہ، 2 ہلاک

صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں گشتی پارٹی پر بم دھماکہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ شنو ٹاٹھ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*