خوست و لوگر دھماکے، چار اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر خوست اور لوگر صوبوں میں بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت  صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ کے تنگی اوغجان کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ خوست ضلع موسی خیل کے سیری کے علاقے میں اسی دھماکہ سے دو فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*