کنڑ، جنگجوؤں کی گاڑی تباہ، پانچ شرپسند قتل

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ کنڑ ضلع ناڑا میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت نانگل کے علاقے  میں جنگجوؤں کی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی  اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دوسری جانب بدھ کے روز دوپہر کے وقت غازی کنڈاو کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*