لغمان،جنگجوؤں پر حملہ، ایک زخمی، گاڑی غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت  صدر مقام مہترلام شہر کے ارمل کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں ایک شرپسند ہلاک جبکہ ایک موٹرسائیکل مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*