فاریاب: چار چوکیاں فتح، ٹینک تباہ، 2 اہلکار سرنڈر

صوبہ فاریاب کے صدر مقام میمنہ شہر میں ٹینک پر بم دھماکہ، جب کہ ضلع چھلگزئی میں چوکیوں سے دشمن فرار ہوا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت میمنہ شہر کے عزیز آباد کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع چھلگزئی سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے رات چھار شنبہ کے علاقے میں واقع چار چوکیاں نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

جہادی ذرائع نے ضلع خیبر سے کہا کہ 2 جنگجو ( محمد اللہ ولد حاجی عبد العزیز اور آصف ولد عبد القدوس) مجاہدین سے آملے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*