ہلمند: حملے ودھماکے، ٹینک وگاڑی تباہ، 6 اہلکار ہلاک

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ، جب کہ ضلع ناوہ میں 2 چوکیوں سے دشمن فرار ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے سیدان کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں، پولیس اہلکاروں، سنگور جنگجو اور امریکیوں نے آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کرکے ان کے ایک ٹینک ایک گاڑی تباہ اور دشمن نے نقصانات آٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب نہر سراج کے یخچال کے علاقے میں بم دھماکہ اور لیزر گن سے 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز تریخ زابر کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں سے دشمن فرار ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن اب وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*