لوگر اور میدان: حملے و دھماکے،5ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں  لوگر اور میدان صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق  جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے لوہڑہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز دوپہر سے قبل صوبہ لوگر کے صدر رمقام پل عالم شہر کے بادخواب کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*