خوست دھماکے، چار اہلکار ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر اور ضلع قلندر میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صدر مقام خوست شہر میں شاروالی کے سامنے حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت ضلع قلندر کے  دومندو کے علاقے میں چرہ دار بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*