غزنی، کاروان پر حملہ، دو ٹینک تباہ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے شلگر، دہ یک اور قرہ باغ اضلاع میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت ضلع شلگر کے نظر خان  اور ضلع دہ یک کے شاہ گل خیل کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز صبح کے وقت ضلع قرہ باغ کے خالوخیل کے علاقے میں بم دھماکہ نے ایک فوجی کی جان لی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*