ننگرہار،چوکیوں پر حملہ،7 اہلکار ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے غنی خیل اوربٹی کوٹ اضلاع میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مغرب کے وقت ضلع غنی خیل کے شیرگڑھ کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو مارا گیا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز دوپہر سے قبل ضلعی مرکز کے قریب بم دھماکہ سے تین کٹھ پتلی فوجی زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے ضلع بٹی کوٹ کے فارم چار کے علاقے میں چوکی پر مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*