شینڈنڈ: لیزر گن حملہ، 3 ہلاکتیں

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں فوجیوں وجنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ دہ امان اور عزیز آباد کے علاقوں میں فوجیوں وجنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جب کہ تیسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*