ہرات: دعوتی سلسلہ، 200 گھرانوں کا اعلان بیعت

صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی میں 200 خاندانوں نے امارت اسلامیہ سے بیعت کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت دخوجہ اور سبز پوش کے علاقوں کے 200 گھرانوں نے امارت اسلامیہ سے بیعت کا اعلان کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*