قندوز، فوجی آپریشن ناکام، 8 اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے امریکی غاصبوں کے ہمراہ صوبہ قندوز ضلع امام صاحب میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مغرب کے وقت جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے قرغان تپہ، جوئے بیگم اور اسماعیل قشلاق کے علاقوں میں آپریشن کا آغاز کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک و زخمی اور دیگر فرار ہوئے۔

ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دو مجاہدین بھی زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*