لوگر، گاڑی تباہ، دو فوجی قتل، ایک سرنڈر

صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں دشمن پر حملہ،جبکہ ضلع برکی برک میں فوجی مخالفت سے دستبردار ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت پل عالم شہر کے تختی شاہ کے علاقے میں مجاہدین کے  حملے میں دو فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی اور ان کی رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔

دوسری جانب بدھ کے روز سہ پہر کے وقت ضلع برکی برک کے رہائشی افغان فوجی زمرئے ولد نظرگل نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*