کابل دھماکہ، گاڑی تباہ، 3 فوجی ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ کابل ضلع قرہ باغ میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ بدھ کے روز مغرب کے وقت باغ عارف کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی رینجر گاڑی پر ہوا ، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار تین اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*