پکتیا و کنڑ حملے و دھماکے، 6 پولیس و فوجی زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر پکتیا اور کنڑ صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کےروز شام کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے ماشوم اربکی نامی چوکی کے قریب گاڑی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*