ہلمند: امریکی بمبار وچھاپہ، مکانات منہدم، 11 شہری گرفتار

وحشی امریکیوں نے صوبہ ہلمند کے کجکئی اور گرشک اضلاع میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے شورکی دشت کے علاقے میں چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات شہری گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

دوسری جانب جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ قلعہ گز کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کرکے 2 اہلکار ہلاک، جب کہ تیسرا زخمی ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن نے معمول کے مطابق سویلین آبادی پر بمبار کی، جس سے متعدد مکانات منھدم اور 4 شہری گرفتار کرکے چلے گئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

ضلع کجکئی سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ گندم ریز کے علاقے میں امریکی ڈرون اور جیٹ طیاروں نے علاقے پر بمبار کی، جس سے سویلین کا زیادہ مالی نقصان ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*