سرپل: اہم کمانڈر 40 اہلکاروں سمیت سرنڈر

صوبہ سرپل ضلع سنگچارک میں کمانڈر رئیس کریم 40 اہلکاروں سمیت مجاہدین کے مخالفت سے دست بردار ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز عصر کے وقت تبر کے علاقے کا باشندہ کمانڈر رئیس کریم 40 اہلکاروں سمیت مجاہدین سے آملے۔

یاد رہے کہ اب تبر کے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*