ہرات وسرپل: دشمن کا حملہ پسپا، کمانڈر اسلحہ سمیت سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات وسرپل صوبوں میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات صوبہ سرپل ضلع سید آباد کے صفدر خان گاؤں کا باشندہ کمانڈر (تور گل ولد یوسف) ایک ایم 16 بندوق سمیت مجاہدین سے آملا۔

ضلع سنگچارک سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز عصر کے وقت تبر کے علاقے میں فوجیوں نے مجاہدین مورچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی چھڑ گئی، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ سے ذرائع نے کہا کہ پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ چیشمہ کے علاقے میں ایک فوجی سنائپر گن سے نشانہ بناکر مار ڈالا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*