سرپل وفراہ: دشمن کے حملے پسپا، 13 اہلکار ہلاک

صوبہ سرپل ضلع سنگچارک میں فوجی حملہ پسپا، جبکہ صوبہ فراہ ضلع پشترود میں ضلعی مرکز پر حملہ ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ سرپل ضلع سنگچارک کے تبر کے علاقے میں دشمن نے مجاہدین کے مورچوں پر حملہ کیا، جن پر جوابی کاروائی ہوئی، جس سے 13 اہلکار ہلاک، جب کہ دیگر نے پسپائی اپنالی۔

یاد رہے کہ نا کام دشمن نے سویلین آبادی پر گولہ باری کی، جس سے 3 بچے، ایک خاتون اور ایک شہری شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

صوبہ فراہ ضلع پشترود سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز پر میزائل حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم اطلاع فراہم نہ وسکی۔

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے معمول کے مطابق سویلین آبادی نشانہ بنایا، جس سے ایک بچی اور ایک شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*