غور: غلمین میں 6 جنگجوؤں اسلحہ سمیت سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ غور کے صدر مقام چخچران میں 6 شرپسند مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ غلمین کے علاقے میں 6 جنگجو (عبد الوکیل ولد محمد ظریف، محمد شاہ ولد عبد الرحمن، عبد الکریم ولد جانداد، سید گل ولد جمعہ خان اور قربان ولد محمد نور) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے سات عدد اسلحہ بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*