فراہ: پولیس پر حملہ، 2 ہلاک، اسلحہ غنیمت

صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں پولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق ضلعی بازار کے قریب عبد اللہ خیل گاؤں کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 2 پولیس ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف اور ایک چلتر بندوق غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*