قندہار: حملہ ودھماکہ، پولیس اہلکار ہلاک

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور ضلع تختہ پل میں فوجیوں وپولیس پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز علی الصبح ضلع تختہ پل کے ملید کے علاقے میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

صوبائی دار الحکومت قندہار شہر سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر نو کے علاقے کے نازک کوٹہ کے مقام پر مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں پولیس اہلکار (عبد القوی) ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*