غزنی و لوگر، مرکز پر حملہ، گاڑی تباہ، 5 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ غزنی ضلع شلگر کے سینی کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر مجاہدین کےحملے میں ایک فوجی مارا گیا،جبکہ سہ پہر کے وقت عاشق وال کے مقام پر گشتی پارٹی پر ہونے والے حملے میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز دوپہر سے قبل صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم کے مربوطہ خوشی روڈ پر فوجی گاڑی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*